sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

مجھ سے لڑنےکے فضائل پوچھو گَرد مَلنے کے فضائل پوچھو

جینے وِینے کے تذکرے چھوڑو آج مرنے کے فضائل پوچھو

انکساری کا زمانہ ---------- لیکن تم اَکڑنے کے فضائل پوچھو

پیچھے ہٹنے کے دلائل سُن کر آگے بڑھنے کے فضائل پوچھو

وہ ڈراتے ہیں موت سے اور تم سُولی چڑھنے کے فضائل پوچھو

صِبغتَ اللہ کی تفسیر پڑھو اور ڈھلنے کے فضائل پوچھو

دیں کےمنظر میں خون سے اپنی رنگ بھرنے کے فضائل پوچھو

شمعِ دین پر دیوانوں سا آپ جلنے کے فضائل پوچھو

آیتِ اِنفِرُو بتاتی -------------- ہے اب نکلنے کے فضائل پوچھو

وقت نازک ہے، خاطرِ مولا کام کرنے کے فضائل پوچھو

اب تصور میں ابُو جُندل سے سب بگھڑنے کے فضائل پوچھو

بد دعائیں بھی دو مگمگر سَر کُچلنے کے فضائل پوچھو

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:58 PM

👍

Reply